سترہ ماہ بعد اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ قریباً 17 ماہ بعد منظور کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سربراہ بی این پی اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ذرائع کا!-->…