ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہےوہ عدالت ہی نہیں آئے، ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی۔
ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔…