سمیع خان نے علیزے اور منسا کے جھگڑے کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرڈالا
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار سمیع خان نے اداکارہ علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان ہونے والی لڑائی کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرڈالا۔
ان دنوں اداکارہ علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان ہونے والی لڑائی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔
علیزے شاہ اور…