ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار
کراچی: ڈیفنس فیز 6 خیابان اتحاد میں پولیس نے شہری پر تشدد کرنے والے بااثر شخص کو گرفتار کرلیا، ملزم کا سیکیورٹی گارڈ اور ڈرائیور پہلے سے گرفتار ہیں اور گاڑی بھی ضبط ہوچکی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس میں لینڈ کروزر اور بائیک سوار میں ٹکر…