میری کوئی بے نامی جائیداد نہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔سلیم مانڈوی والا نے نیب کیسز پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں نے!-->…