کراچی: ضلع جنوبی میں پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید وفروخت پر پابندی عائد
کراچی: شہر قائد کے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا!-->…