شوبز میں کام کرنا چاہتی تھی لیکن شوہر کی انا آڑے آگئی، سعدیہ امام
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انہیں شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔
سعدیہ امام شادی کے بعد طویل عرصے تک شوبز سے دور رہیں، تاہم چند سال سے وہ ٹی وی کے…