خاقان شاہ نواز اور سبینہ سید نے منگنی کرلی
کراچی: پاکستان کے دو مقبول نوجوان اداکاروں خاقان شاہ نواز اور سبینہ سید نے منگنی کرلی۔اپنی جاندار اداکاری اور کامیاب ڈراموں کے ذریعے کم وقت میں شائقین کے دل جیتنے والے خاقان شاہ نواز اور سبینہ سید نے انسٹاگرام پر اپنی منگنی سے متعلق مداحوں!-->…