کووڈ کے دوران میرے موت کی جھوٹی خبروں سے بہت تکلیف ہوئی،روبینہ اشرف
کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ کووڈ کے دوران ان کے بارے میں پھیلنے والی موت کی جھوٹی خبروں سے انہیں اور ان کے گھر والوں کو بہت تکلیف ہوئی۔
پاکستان ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اور ہدایت کارہ روبینہ اشرف نے برطانوی…