روز ویلٹ ہوٹل کی نج کاری نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پی آئی اے کی ملکیت نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی نج کاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا، اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کے مستقبل کے حوالے!-->…