ڈالر اور ریال کی اونچی اڑان، یورو اور پاؤنڈ کی قدر گرگئی
کراچی: گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اور ریال کی اڑان جاری رہی جب کہ یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ہفتہ وار کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر اتار چڑھاؤ کے بعد 179 روپے سے نیچے آگیا جب کہ ڈالر کے انٹربینک ریٹ 177روپے کی!-->…