لائبہ خان نے بالآخر شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں
کراچی: اداکارہ لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف تقریبات کی جھلکیاں بھی مداحوں کو دکھائیں، جن میں نکاح فوٹو شوٹ، دعائے خیر، ڈھولکی اور برائیڈل شاور شامل تھے۔ہر تقریب میں لائبہ خان اپنے دلکش برائیڈل لک میں نظر آئیں جبکہ قریبی دوست اور اہلِ!-->…