آرمی چیف جنرل باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہوجاؤں گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے!-->…