پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے!-->…