پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عبدالعلیم خان کا وزرات سے استعفی منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی اور ذاتی مصروفیات کی بنا پر وزارت سے اپنی علیحدگی کے فیصلے سے آگاہ کیا،!-->…