پی پی کی جانب سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی پی نے بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی دائر کردی، جس میں مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا…