اداکارہ نمرہ خان کو اسپتال کیوں داخل ہونا پڑا؟
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ نمرہ خان ان دنوں شدید بیماری سے دوچار ہیں، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔اداکارہ نمرہ خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسپتال سے تصاویر شیئر کیں جن میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھی!-->…