ریحام خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
کراچی: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔
ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا نام پاکستان ری پبلک پارٹی رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئی سیاسی جماعت عوام کی آواز بن کر حکمرانوں…