پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان نازیہ رحمان کا اقوام متحدہ میں نمائندگی کا اعزاز
لندن/ نیویارک: پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان اور وِیگن کونسل کی کابینہ کی رکن نازیہ رحمان نے اقوام متحدہ میں برطانیہ اور یورپی یونین کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا۔
نازیہ رحمان نے اقوام متحدہ کے ہائی لیول پولیٹیکل…