یورپین میڈیسنز ایجنسی نے ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین کو محفوظ قرار دے دیا
ایمسٹرڈیم: یورپی یونین کے مرکزی طبّی ادارے یورپین میڈیسنز ایجنسی نے ایسٹرازینیکا کمپنی کی بنائی ہوئی کووِڈ 19 ویکسین کو مؤثر اور محفوظ قرار دے دیا۔
ان خیالات کا اظہار ای ایم اے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ایمر کُک نے آن لائن پریس کانفرنس میں…