بھارت کی پھر آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا
اسلام آباد: بھارت نے خوف ناک آبی دہشت گردی کرتے ہوئے دریائے چناب میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا۔رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ہزار300 کیوسک ہوگیا، گندم کی فصل کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت نے ڈیم خالی کیے۔بھارت اب ڈیم دوبارہ!-->…