ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول میں کمی کا انکشاف
میری لینڈ: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول میں کمی آتی ہے۔۔دی ہارٹ فاؤنڈیشن کے مطابق ہنسنے کے اثرات قلبی ورزش کے مساوی ہوتے ہیں۔ یہ عمل دل کے دھڑکنے کو مزید بہتر اور اتنی ہی کیلوریز کو کم کرتا ہے جتنی کیلوریز چہل!-->…