کے پی کے حکومت کا نسوار پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ
پشاور: کے پی کے حکومت نے تمباکو اور نسوار پرعائد ٹیکسوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں فنانس ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترمیمی بل میں نسوار پر ٹیکس 5 روپے سے کم کرکے ڈھائی روپے کرنے اور ورجینا تمباکو پر!-->…