تشدد کی شکار اداکارہ نرگس نے انسپکٹر شوہر کیساتھ صلح کرلی
لاہور: سیشن کورٹ میں مبینہ تشدد کے مقدمے میں اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔
اداکارہ نرگس نے لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا۔
پولیس کو درج کروائے گئے مقدمے میں اداکارہ نے…