پسوڑی گرل شے گل نے اپنا اصل نام مداحوں کو بتادیا
کراچی: پسوڑی گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ شے گل نے حال ہی میں اپنے اصل نام سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔
اداکارہ دنانیر مبین کے پروگرام میں شے گل نے انکشاف کیا کہ ان کا اصل نام انوشے بابر گل ہے تاہم انہیں میوزک انڈسٹری میں شے گل کے نام سے…