پیپلز پارٹی زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالف
اسلام آباد: زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی پاکستان پیپلز پارٹی نے مخالفت کردی۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سی سی پی او کہتے رہے وہ خاتون رات کو باہر گئی کیوں؟ نئے پاکستان سے پیغام دیا گیا!-->…