عدالت عظمیٰ کا راوی اربن ڈیولپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیولپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا اور حکومت کو راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت بھی دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا، کیوں کہ عدالت!-->…