دیوالی اور ٹیسٹ: آل پاکستان ہندو پنچایت کی وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل
کراچی: آل پاکستان ہندو پنچایت نے وزیراعلیٰ سندھ سے دیوالی کے اگلے روز ہونے والا پاکستان میڈیکل کا ٹیسٹ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ہندو پنچایت کے رہنما روی دوانی نے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے پاکستان!-->…