مداح میری صحت کیلئے دعا کریں تاکہ کام کرکے گھر چلاسکوں، راشد محمود
لاہور: معروف سینئر اداکار راشد محمود نے مداحوں سے اپنی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔راشد محمود نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔راشد محمود نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا!-->…