پنجاب، ریپ انویسٹی گیشن یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے بعد پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں ’ریپ انویسٹی گیشن یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا پنجاب کے تمام تھانوں میں خصوصی سیل ریپ انویسٹی گیشن یونٹ (آر آئی یو) بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ سیل خواتین اور بچوں!-->…