براؤزنگ Rajab Butt

Rajab Butt

بیرون ملک سفر پر پابندی کیخلاف یوٹیوبر رجب بٹ کا ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔رجب بٹ اور ندیم نانی والا سائبر کرائم سمیت مختلف مقدمات میں نامزد ہیں اور ان پر بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد ہے۔ دونوں سوشل

مشہور یوٹیوبر رجب بٹ پر کراچی میں وکلا کا حملہ، ویڈیوز وائرل

کراچی: سٹی کورٹ میں وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیوبر رجب بٹ کو پیر کو کراچی سٹی کورٹ میں اُس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب اُن کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے

رجب بٹ کی جوا ایپ پروموشن کیس میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد

ہائیکورٹ سے 10 دن کی راہداری ضمانت منظور: ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، رجب بٹ

اسلام آباد: معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا ورنہ بزنس کلاس میں واپس نہیں آتا۔برطانیہ کی جانب سے ویزا کینسل کیے جانے کے بعد رجب بٹ اور ندیم نانی والا گزشتہ شب پاکستان واپس پہنچے تھے اور آج صبح

رجب بٹ کا برطانوی ویزا منسوخ، پاکستانی یوٹیوبر کو ڈی پورٹ کردیا گیا

لندن: برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کا ویزا منسوخ کرنے کے بعد انہیں ملک بدر کردیا۔ رجب بٹ آج صبح کی پرواز کے ذریعے پاکستان واپس روانہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق ان کے ویزا کی منسوخی کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ رجب بٹ نے حالیہ قانونی مقدمات کو

رجب اور سامعہ کی غیر اخلاقی گفتگو، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی: متنازع یوٹیوبر اور انفلوئنسر رجب بٹ اور سامعہ حجاب ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے۔رجب بٹ کچھ عرصے سے برطانیہ میں مقیم ہیں جہاں وہ پاکستان میں درج متعدد کیسز کے بعد منتقل ہوئے تھے اور وہیں سے اپنا مواد بنا رہے ہیں۔دوسری جانب سامعہ

تنازعات میں گھرے یوٹیوبر رجب بٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لندن: مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ رجب بٹ ایک متنازع یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ہیں جنہوں نے مختلف تنازعات اور فیملی بلاگنگ کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ رجب بٹ ان دنوں قانونی مقدمات کی وجہ…

رجب بٹ اور قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا انکشاف

کراچی: تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ اور ان کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے پر ششدر ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں…

کیا رجب بٹ نے پاکستان اور ولاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟

لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور اپنے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے،…

رجب بٹ نے بھانجی کے عقیقے میں نوٹوں کی برسات کرڈالی

لاہور: متنازع ترین یوٹیوبر سمجھے جانے والے رجب بٹ ایک بار پھر اپنی دولت کی نمائش پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ رجب بٹ کی بھانجی آیت زہرا کے عقیقے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پیسوں کی بے تحاشا برسات اور انہیں پیروں تلے روندنے کے مناظر نے…