بلوچستان میں آج برف باری اور کراچی میں بارش کا امکان
کراچی: بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔خیبرپختون خوا میں آج سے یکم جنوری تک بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش اور درمیانی برف باری کی توقع!-->…