براؤزنگ Rain of Mercy

Rain of Mercy

رحمت کی بارش۔۔۔

عبدالعزیز بلوچ بارش اُس دن غیر معمولی تھی۔ بوندیں جیسے آسمان سے نہیں، کسی ٹوٹے ہوئے دل کی گہرائیوں سے برس رہی ہوں۔ شہر کی سڑکیں بھیگی ہوئی تھیں اور لوگوں کے چہروں پر ایک عجیب سی خاموشی تھی، جیسے ہر کوئی اپنے اندر کے شور کو چھپا رہا