کراچی میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جب کہ بارش کے دوران تند و تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہے جب کہ شہر!-->…