عدالت عظمیٰ کا سندھ حکومت کو ریلوے لائن کیساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں چیف!-->…