ٹرولنگ سے پریشان علیزے شاہ کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان
کراچی: اداکارہ علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔
تنازعات کے باعث سُرخیوں میں رہنے والی اداکارہ اور ماڈل علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔ علیزہ شاہ، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سپراسٹار سے کیا اور…