بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ 13 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب!-->…