قاضی واجد بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ کی شادی کروانا چاہتے تھے
کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد انہیں علیحدگی کے بعد جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔
بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے مہمان بنے، جس میں دونوں…