کراچی میں زہریلی شے کھانے سے ماں بیٹی جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے قیوم آباد کی رہائشی ماں بیٹی زہریلی چیز کھانے سے جاں بحق، ماں بیٹی گھر میں اکیلی رہائش پذیر تھیں، جن کا آبائی تعلق فیصل آباد سے بتایا جاتا ہے۔
ڈیفنس تھانے کی حدود مکان نمبر 8 گلی نمبر 19 طبیبہ مسجد کے قریب سیکٹر…