معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم دوران زچگی انتقال کرگئیں
کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم دوران زچگی جان کی بازی ہارگئیں، اُن کے جڑواں بچوں کو بھی نہیں بچایا جاسکا۔نرم گفتار اور دلکش کونٹینٹ کی بدولت لاکھوں دلوں پر حکمرانی کرنے والی معروف انفلوئنسر پیاری مریم کا اچانک انتقال!-->…