انسداد کورونا، آج رات سے پنجاب میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلے کا آج رات سے اطلاق ہوگا۔وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگلے بدھ تک مارکیٹوں میں سخت لاک ڈاؤن رہے گا،!-->…