براؤزنگ PTI

PTI

پی ٹی آئی قافلے اسلام آباد داخل، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، اہلکار زخمی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے قافلے بانی عمران خان کی کال پر رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد داخل ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چونگی 26 پر چاروں طرف سے بڑی تعداد میں نکلے اور شدید نعرے لگائے جب کہ اس دوران اسلام آباد پولیس کے…

پی ٹی آئی قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد زخمی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے۔ غازی بروتھا پل پر پولیس کی جانب سے قافلے…

عمران خان کی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور انہوں نے خطاب بھی کیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے…

حکومت تیار کھڑی، عمران کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ حکومت احتجاج کرنے والوں کو دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی…

پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے بانی چیئرمین رہا ہوں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے نہ ہی مذاکرات چل رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل…

سازشیوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2014 میں دھرنے کی وجہ سے جس طرح چینی صدر کا دورۂ پاکستان ملتوی ہوا، اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بند

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے اسٹیج خالی کرادیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق جلسہ منتظمین جلسے کے اختتامی اوقات پرفوری عمل کریں، جلسہ ختم کرنے کا وقت 6…

پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی وفد میں داوڑ کنڈی…

عمران خان کی جانب سے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجنے کا انکشاف

تل ابيب: اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات استوار کرنے کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل میں شائع بلاگ برسلز سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی تعلقات کی خاتون محقق عینور بشیروفا نے…