براؤزنگ PTI

PTI

ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی 6 اور پی پی 2 نشستوں پر سرخرو

کراچی/ ملتان/ پشاور/ لاہور: قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ضمنی انتخابات کے دنگل میں سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی سرخرو رہی اور اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6 نشستیں جیت لیں جب کہ پیپلز

پی ٹی آئی نے زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے، جس میں سابق صدر کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی

عدالت عظمیٰ کا پی ٹی آئی کو پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو عدالت عظمیٰ نے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔پی ٹی آئی اراکین کی قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ

سیلاب: پاکستان تحریک انصاف کے ملک بھر میں جلسے ملتوی

پشاور: پی ٹی آئی عمران خان نے سیلابی صورت حال کے باعث ملک بھر میں ہونے والے جلسے ملتوی کرتے ہوئے کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری

عمران کا دورۂ کراچی ملتوی، کل کا جلسہ بھی منسوخ

کراچی/ اسلام آباد: عمران خان کراچی نہیں آرہے، اس لیے پی ٹی آئی کا کل 19 اگست کو کراچی کا جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ

تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت عالیہ اسلام آباد میں چیلنج کردیا۔ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے اسلام

شہباز گل کا بیان طے شدہ، یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا بیان طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں جب کہ عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی، اس لیے اگر ثبوت ملے تو انہیں بھی گرفتار کیا جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر ایف آئی اے طلب

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کرلیا۔اسد قیصر کو ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر پختونخوا آفس میں

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔ریفرنس بابر اعوان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کیا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف الیکشن

تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے سنادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے 21 جون کو