اسپیکر اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا، پی ٹی آئی وفد اور اسپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، تحریک انصاف کی جانب سے اجتماعی استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی وفد نے!-->…