گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…