براؤزنگ PTI Leader

PTI Leader

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور راشد حفیظ سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس دوران اسپیشل پبلک…

پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ انسان ہوں یا فرشتے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ تحریک انصاف نے مذاکرات کی پالیسی مزید واضح کردی اور راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا، قومی حکومت ملک کو…

دھرنا عمران کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور

مانسہرہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں نے کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سے رہا ہونے کے فوراً بعد ہی اعظم سواتی…

علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے

پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے اور ان سے ٹوٹے ہوئے رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور کے لیے…

رؤف حسن کی غیر ملکی فرد کیساتھ پاکستان مخالف گفتگو منظرعام پر آگئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان کے خلاف گفتگو منظرعام پر آگئی۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل رؤف حسن کے امریکی صحافی رائن گرِم، بھارتی صحافی کرن تھاپر، مائیکل کوگل مین کے بعد…

پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان کو ٹریس کرلیا گیا

لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو پولیس نے ٹریس کرلیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں اجرتی قاتل باپ، بیٹا اوربھتیجا ہیں جب کہ ملزمان پہلے بھی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان…

انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی ضمانت منظور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رؤف حسن کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے رؤف حسن کے ریمانڈ پر سماعت کی، اس دوران پی ٹی آئی رہنما کے وکیل علی بخاری انسداد…

رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے رہنما رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر کارکنان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں…