براؤزنگ PTI Founder

PTI Founder

کشیدگی کم کرنی ہے تو عمران منہ بند رکھیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: سینئر سیاست دان اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے مشورہ دیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو کشیدگی کم کرنی ہے تو اس جماعت کے بانی اپنا منہ بند رکھیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ سے پیچھے ہٹنے…

سابق وزیراعظم عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات سے بری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ناکافی…

ٹیریان وائٹ کیس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن…

9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان و دیگر بری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا گیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 9 مئی، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت تین کیسز میں عمران خان کو بری کردیا۔ عدالت نے شیخ…

نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ پیش

اسلام آباد: نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل 5 رکنی…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر…

تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ بات چیت…

محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا، شہباز فیتے کاٹتا پھررہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی…

عمران خان نے شیرافضل کا نام فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا نام فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو جیل میں ان سے…

عمران خان کا بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیے جانے کا دعویٰ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالا میں زہر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ اس دوران بانی پی ٹی آئی کا احتساب عدالت کے جج…