براؤزنگ PTI Founder

PTI Founder

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے…

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ہائی کورٹ نے ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ موقع ملے…

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب شرمندۂ تعبیر ہونے سے محروم رہ گیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی…

عمران کی بہنیں علیمہ، عظمیٰ مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےعلیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے…

توشہ خانہ ٹو: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں احتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو سے متعلق درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران…

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرا استعفیٰ منظور کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر، کیس…

عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کا نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر

اسلام آباد: نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے…

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی سے اختلافات کے خاتمے کا اعلان

راولپنڈی: اپنے بیانات کے باعث اکثر پارٹی رہنمائوں کی ناراضی کا باعث بننے والے شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات ختم ہونے کا اعلان اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

9 مئی واقعات میں ہمارے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگنے کیساتھ سزا بھی دلوائوں گا، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں پارٹی کے لوگ ملوث ہوئے تو ناصرف معافی مانگیں گے بلکہ اُنہیں سزا بھی دلوائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران…

ہم مذاکرات کے لیے تیار، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے: عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ…