براؤزنگ PTI Founder Imran Khan

PTI Founder Imran Khan

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔ فیصلے کے لیے عمران خان…

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے تسلیم کرلیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ عمران خان سے صحافی نے پوچھا کیا آپ تسلیم…

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری کردیے گئے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت…

ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی عمران سے متعلق رائے درست ثابت ہورہی ہے، احسن اقبال

شکر گڑھ: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دو عشرے قبل ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم محمد سعید کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے۔ احسن اقبال نے شکر گڑھ میں آبائی گاؤں فتووال میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل…

بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام شہری قانون کی نظر…

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی وکلا نے…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے 1923…