براؤزنگ PTI Founder

PTI Founder

عمران خان کی تینوں بہنوں سمیت سات افراد زیر حراست

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنے والی پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر سمیت عمران خان کی 3 بہنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی…

عمران اور بشریٰ کو میں نے ایک دوسرے سے متعارف کروایا تھا، مریم وٹو

دبئی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بڑی بہن مریم وٹو نے ان کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشافات کردیے۔ دبئی میں مقیم مریم وٹو نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرا تعلق عمران خان اور تحریک انصاف کے…

‏نوبل انسٹیٹیوٹ کی جانب سے عمران کی نوبل انعام نامزدگی کا دعویٰ مسترد

‏اوسلو: نوبل انسٹی ٹیوٹ نے ناروے کی سینٹر پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی خبروں کو ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے ووٹ لینے کی ترکیب ٹھہرادیا۔ نوبل…

عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھا ہے، جس میں الیکشن فراڈ کے ذریعے اقلیت…

بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے…

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔ عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیراعظم اور پارٹی سربراہ…

عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان…

آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات خوش آئند بات ہے، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے پشاور میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی، جس میں صحافیوں نے…

کوئی راستہ نہیں بچا، ہم تمام انٹرنیشنل اداروں کے پاس جائیں گے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ہم اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم اسلام…

عمران اور بشریٰ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا جب کہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے آج فیصلے کی تاریخ مقرر کر رکھی…